کراچی(اے بی این نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن مندی دیکھی جارہی ہے۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہنڈریڈ انڈیکس میں دو ہزار تین سو پچیس پوائنٹس گر گئے جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ ستتر ہزار دو سو اٹھتر کی سطح پر آگیا۔
گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 77 ہزار 622 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ یہ بھی پڑھیں:پیٹرول و ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ
دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 61 کا ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیں۔جہلم: انجینئر محمد علی مرزا پر ’قاتلانہ حملہ‘؛ ملزم گرفتار، مقدمہ درج















