اہم خبریں

بھار ت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے دی

کولمبو(اے بی این نیوز         )ٹی 20 ورلڈ کپ کے ہائی وولٹیج پاک بھارت مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 176 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 114 رنز پر آؤٹ کر کے 61 رنز سے شکست دے دی۔ بھارتی بیٹنگ لائن مضبوط رہی اور اہم رنز بنائے، جبکہ پاکستانی ٹیم اپنی بیٹنگ لائن کو سنبھالنے میں ناکام رہی۔

مزید پڑھیں :پاکستان نے 3 اوورز کے اختتام پر 3 وکٹوں کے نقصان پر 21 رنز بنا ئے

متعلقہ خبریں