اسلام آباد(اے بی این نیوز)سپریم کورٹ کے تحریری حکم کے بغیر عمران خان کی آنکھ کے معائنے کے لئے نہ کوئی بورڈ بنا سکتے ہیں نہ ذاتی معالجین یا نجی ڈاکٹرز کو اس میں شامل کر سکتے ہیں، وزیرمملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک
مزید پڑھیں۔حماس نے غزہ امن فورس بھیجنے والے ممالک کے لیے شرائط واضح کر دی ہیں،غیر ملکی میڈیا















