اہم خبریں

یوٹیلیٹی سٹورز کے ملازمین کیلئے خوشخبری، معاوضہ پیکیج فراہم کر نے کا اعلان،معاہدہ طے،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد( اے بی این نیوز) معاون خصوصی ہارون اختر نے یوٹیلیٹی سٹورز کے ملازمین کے ساتھ اجلاس کیا جس میں یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن اور نیشنل ورکرز یونین کے درمیان معاہدہ طے پایا اس معاہدے کے تحت متاثرہ ملازمین کو معاوضہ پیکیج فراہم کیا جائے گا اجلاس کے بعد ملازمین میں چیک تقسیم کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہارون اختر نے بتایا کہ حکومت مالی تعاون فراہم کرے گی تاکہ ملازمین کو ادائیگیاں یقینی طور پر مل سکیں یہ قدم ملازمین کے حقوق کے تحفظ اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اہم پیش رفت ہے

مزید پڑھیں  :بسنت،حادثات سے بچنے کیلئے ہر پتنگ پر کیو آر کوڈ لازمی قرار دیا جا ئے

متعلقہ خبریں