اہم خبریں

تعمیراتی شعبے کیلئے خوشخبری، سیمنٹ کی نئی قیمت کیا ہے؟

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان میں سیمنٹ کی قیمتوں میں استحکام دیکھا جارہا ہے فروری کے آغاز میں ان تک کوئی بڑی تبدیلی نہیں کی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان بھر میں فروری 2026 کے پہلے ہفتے کے دوران سیمنٹ کی قیمتوں میں مجموعی طور پر استحکام دیکھا گیا ہے، تاہم بعض علاقوں میں معمولی فرق رپورٹ ہوا ہے۔

اس حوالے سے ڈیلرز اور مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ عام پورٹ لینڈ سیمنٹ کے 50 کلو گرام کے ایک تھیلے کی اوسط ریٹیل قیمت اس وقت 1ہزار 380 روپے سے 1 ہزار450 روپے کے درمیان ہے جو علاقے اور سپلائی کی صورتحال پر منحصر ہے۔

مزید پڑھیں۔

متعلقہ خبریں