اہم خبریں

سونے کو آگ لگ گئی،قیمت آسمان پر،جا نئے فی تولہ کتنا ہو شربا مہنگا ہوا

کراچی( اے بی این نیوز      ) سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ایک تولہ سونا 10ہزار700روپے مہنگا ۔ سو نے کی ایک تولہ قیمت 4لاکھ54ہزار262روپے پر جا پہنچی ۔
10گرام سونا 9174روپے اضافے سے 3لاکھ89ہزار456روپے ہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں 107ڈالر بڑھ کر فی اونس سونا 4319ڈالر کا ہوگیا ۔ :199روپے اضافے سے چاندی کی 10گرام قیمت 6684روپے ہو گئی۔

مزید پڑھیں :ڈیزرٹ جیپ ریس ریلی،تیاریاں اپنے آخری مراحل میں،آفیشل ٹریک میپ جاری

متعلقہ خبریں