لاہور (اے بی این نیوز)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کا وکلا کے چیمبرز سیل کرنے پر سخت نوٹس ۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم کا آئی جی پنجاب کو تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کہ وکلا کیساتھ خلاف قانون اقدام برداشت نہیں کیا جائے گا ۔
چیف جسٹس عالیہ نیلم کا وکلا کے چیمبرز سیل کرنے پر آئی جی پنجاب کو جائزہ لینے کا حکم۔ وکلا کا چیف جسٹس کے ایکشن پر خیر مقدم ۔
وکلا نےچیف جسٹس عالیہ نیلم کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔
مزید پڑھیں :عمران خان کی صحت؟ اڈیا لہ جیل سے بڑی خبر آگئی،جا نئے کیا















