اسلام آباد      ( اے بی این نیوز    )شزا فاطمہ       نے کہا ہے کہ   اب لوگ اپنی ٹرانزیکشن چھپا نہیں سکیں گے۔
لوگوں کو رقوم کی ادائیگی ومنتقلی کیلئے اب قطاروں میں کھڑا ہونا نہیں پڑیگا۔
ڈیجیٹائزیشن سے لوگوں کو آسانیاں میسر آئیں گی۔
ڈیجیٹل ایکسچینج لیئر پر تمام سرکاری ادارے ایک جگہ کام کریں گے۔
ڈیجیٹائزیشن سے شفافیت آئے گی ،وقت کی بچت ہوگی۔
ڈیجیٹائزیشن کا ٹیکس نیٹ بڑھانے اور وصولیوں میں اضافے کے حوالے سے اہم کردار ہے۔
لوگوں کو رقوم کی ادائیگی و منتقلی کیلئے اب قطاروں میں کھڑا ہونا نہیں پڑے گا۔
ڈیجیٹل ایکسچینج لیئر پر تمام سرکاری ادارے ایک جگہ کام کریں گے۔    
مزید پڑھیں :ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی
								
								
				
													














