کراچی ( اے بی این نیوز ) طوفانی بارشیں،کئی نجی سکولوں کا کل سکول بند رکھنے کا اعلان سندھ حکومت نے سرکاری طورپر کل
سکولوں کی چھٹی کااعلان ابھی تک نہیں کیا۔ بعض سکولوں نے طلبہ کو گھر بیٹھے آن لائن کلاسز کی ہدایت کردی.
مزید پڑھیں :پاکستان کے اجتماعی مفاد کے لیے سب کو اپنی اپنی غلطیوں کو تسلیم کرنا ہو گا،پروگرام تجزیہ میں زیرک گفتگو