اہم خبریں

اسلام آباد سے المناک خبر آگئی، 3 افراد زندگی کی بازی ہا ر گئے،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) شہزاد ٹاؤن میں قتل کی واردات۔ ملزم نے عرفان آباد میں والد اور ہمشیرہ کو قتل کیا۔ واردات کے بعد ملزم راولپنڈی پہنچا، بہن کو قتل اور بھانجے کو زخمی کر دیا
ملزم راولپنڈی پولیس کی تحویل میں ہے، تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق مقدمے کی تمام پہلوؤں کی تحقیقات کی جا رہیں ہیں۔

تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود میں بیٹے نے باپ بیٹی کو قتل کر دیا ۔ ملزم نے واردات کے بعد اڈیالہ روڈ پر رہائشی بہن کیا۔
مزید پڑھیں :
مزید پڑھیں :آج کا فیصلہ پاکستان کیخلاف سازشیں کرنے والی سوچ کیخلاف ہے ، دانیال چودھری

متعلقہ خبریں