اسلام آباد        (اے بی این نیوز     )   الیکشن ٹربیونل کا بڑا فیصلہ۔     حلقہ شرقی باغ کا الیکشن کالعدم قرار۔      الیکشن ٹربیونل نے 2021ء کے انتخابات میں دھاندلی ثابت ہونے پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
   حلقہ ایل اے-15   میں  دوبارہ پولنگ کا حکم۔       الیکشن ٹربیونل کے جج حافظ محمد اکرم نے کیس کا فیصلہ سنایا۔     درخواست گزار سردار قمر الزمان نے دھاندلی۔
ے ضابطگیوں اور آئینی خلاف ورزیوں کے شواہد پیش کئے تھے۔     اس حلقہ سے سردار میر اکبر خان ممبر اسمبلی تھے  ۔       وزارت سے بھی  فارغ ہو گئے۔
مزید پڑھیں :مون سون بارشوں کا دوسرا سپیل،تباہی مچا دی،ہلاکتیں،در جنوں گاڑیاں بہہ گئیں،17 افراد تاد تاحال لا پتہ
								
								
				
													














