اہم خبریں

خاران میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 3.8 ریکارڈ

خاران (اے بی این نیوز)بلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 30 کلومیٹر تھی۔

مرکز خاران سے 34 کلومیٹر جنوب مشرق کی جانب تھا۔
مزید پڑھیں: قاسم اور سلیمان اپنے والد کیساتھ اظہار یکجہتی کرنے پاکستان آئینگے،نعیم پنجوتھا

متعلقہ خبریں