اہم خبریں

قبل از مسیح کی تاریخ دہرا دی گئی،روح فرسا دلدوز واقعہ،زمین کانپ اٹھی،جان کر آپ بھی لرز جائیں گے

فیصل آباد ( اے بی این نیوز       ) نواحی علاقے ڈجکوٹ لماں میں انسانیت سوز واقعہ ۔ نامعلوم افراد نے نومولود بچی کو زندہ دفنا دیا۔ بروقت مدد نہ پہنچنے پر بچی دم توڑ گئی۔ عینی شاہدین کے مطابق مقامی افراد کے شور مچانے پر ملزمان فرار ہو گئے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر بچی کی لاش نکالی ۔ 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مزید پڑھیں :ایک نمبر بھی زیادہ ہو گاتو جمہوری حق ہے کہ عدم اعتماد لائیں،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

متعلقہ خبریں