اہم خبریں

ایران،اسرائیل جنگ بندی،اصل کہانی سامنے آگئی، آخری دو روز میں اسرائیل کو بڑی مار پڑی،اس نے جنگ بندی کیلئے ہاتھ جوڑے،ٹرمپ کا انکشاف

واشنگٹن (اے بی این نیوز) ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایرانی بیلسٹک میزائلوں نے اسرائیل میں بڑی تباہی مچائی، ہم نے ٹوماہاک ٹیکنالوجی استعمال کی جس کی اسرائیل صلاحیت نہیں رکھتا،اسرائیل نے جنگ بندی کے لیے امریکا سے ہاتھ کیوں ملایا؟ امریکی صدر نے بڑا انکشاف کر دیا، کہتے ہیں کہ گزشتہ دو روز میں اسرائیل کو بڑی مار پڑی ، ایرانی بیلسٹک میزائلوں نے اسرائیل میں کئی عمارتیں تباہ کر دیں، صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران جنگ سے قبل غزہ میں جنگ بندی کے قریب تھا، امید ہے جلد پیش رفت ہو گی۔

امریکی صدر نے انکشاف کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں ایران کے شدید میزائل حملوں کے بعد اسرائیل نے جنگ بندی کے لیے امریکا سے ہاتھ ملایا۔صدر نے کہا کہ “گزشتہ دو دن اسرائیل کے لیے بہت مشکل رہے ہیں، ایرانی بیلسٹک میزائلوں نے تل ابیب سمیت کئی شہروں میں تباہی مچائی ہے اور کئی عمارتیں تباہ ہو گئی ہیں۔”ان کا مزید کہنا تھا کہ اگرچہ ایران اور اسرائیل کے درمیان براہ راست جنگ کے امکانات بڑھ رہے ہیں لیکن غزہ میں جنگ بندی قریب ہے۔

صدر نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ ایران کے میزائل حملوں نے اسرائیل کی دفاعی صلاحیتوں پر سوالات اٹھائے ہیں جس کے بعد امریکہ نے جوابی ٹوما ہاک ٹیکنالوجی کا استعمال کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے پاس ٹیکنالوجی کی اس سطح کی صلاحیت نہیں ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے فردو جوہری تنصیب پر حملے نے وہاں تباہی کے سوا کچھ نہیں چھوڑا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ایران نے دوبارہ یورینیم کی افزودگی شروع کی تو امریکہ بغیر کسی ہچکچاہٹ کے دوبارہ حملہ کرے گا۔
امن کے لیے جو ہوسکتا تھا ہم نے کیا۔ گزشتہ ہفتے ایرانی جوہری تنصیابات پر کامیاب حملہ کیا۔ امریکی فوج کا شمار دنیا کی بہترین فوج میں ہوتا ہے۔ نیٹو کانفرنس بہت شاندار رہی ، سب رہنماؤں سے ملاقات ہوئی ۔ امن کیلئے جو ہوسکتا تھا ہم نے کیا۔ ایران جوہری ہتھیار کسی صورت حاصل نہیں کرسکتا۔
گزشتہ ہفتے ایران کی جوہری تنصیبات پرحملہ کرکے تباہ کردیا۔ ایران جوہری ہتھیارحاصل نہیں کرسکتا۔ مجھےنہیں لگتاایران اوراسرائیل کےدرمیان جنگ ہوگی۔ نیٹو کانفرنس بہت شاندار رہی ، سب رہنماؤں سے ملاقات ہوئی۔ نیٹو کے بجٹ میں اضافہ تاریخی اقدام ہے۔
امریکی فوج کا شمار دنیا کی بہترین فوج میں ہوتا ہے۔ یورپ کا کردار بڑھنے سے یوکرین کو فائدہ ہوگا۔ امریکی حملےکےبعدایران اوراسرائیل کےدرمیان جنگ بندی ہوئی۔ نیٹو کے دیگر ممالک کو بھی دفاعی بجٹ کا بوجھ اٹھانا ہوگا۔ قطر میں فائر کیے گئے تمام 14میزائلوں کو گرایا گیا۔
یہ اچھی بات ہے کہ ایران نے حملے سے پہلے وارننگ دی تھی۔ قطرمیں امریکی ائیربیس کوپہلےہی خالی کرلیاگیاتھا۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان 12روز کی جنگ بندی ہوگئی ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان دوبارہ جنگ ہوگی۔ مجھے یقین ہے فردو میں سب کچھ ختم ہوچکا ہے۔
امن کیلئے جو ہوسکتا تھا ہم نے کیا۔ ایران جوہری ہتھیار کسی صورت حاصل نہیں کرسکتا۔ گزشتہ ہفتے ایران کی جوہری تنصیبات پرحملہ کرکے تباہ کردیا۔ گزشتہ ہفتے ایران کی جوہری تنصیبات پرحملہ کرکے تباہ کردیا۔ مجھےنہیں لگتاایران اوراسرائیل کےدرمیان جنگ ہوگی۔ نیٹو کے بجٹ میں اضافہ تاریخی اقدام ہے۔
امریکی فوج کا شمار دنیا کی بہترین فوج میں ہوتا ہے۔ یورپ کا کردار بڑھنے سے یوکرین کو فائدہ ہوگا۔ امریکی حملےکےبعدایران اوراسرائیل کےدرمیان جنگ بندی ہوئی۔ نیٹو کے دیگر ممالک کو بھی دفاعی بجٹ کا بوجھ اٹھانا ہوگا۔ قطر میں فائر کیے گئے تمام 14میزائلوں کو گرایا گیا۔
یہ اچھی بات ہے کہ ایران نے حملے سے پہلے وارننگ دی تھی ۔ قطرمیں امریکی ائیربیس کوپہلےہی خالی کرلیاگیاتھا۔ ایران کے قطر پر میزائل حملوں سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان 12روز کی جنگ بندی ہوگئی ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان دوبارہ جنگ ہوگی ۔
مجھے یقین ہے فردو میں سب کچھ ختم ہوچکا ہے۔ ہمارے پاس دنیا کے بہترین ہتھیار ہے۔ ایرانی تنصیبات پر آبدوزوں سے 30میزائل داغے گئے ۔ امریکی آبدوز نے 4سوکلومیٹر دور سے ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ ایرانی وزیرخارجہ نے بھی کہا کہ ایٹمی تنیصیبات کوشدید نقصان ہوا ہے۔
یقین ہے فردوجوہری تنصیب میں سب کچھ ختم ہوچکا ہے۔ ایران اب کئی سال تک ایٹمی صلاحیت حاصل نہیں کرسکے گا۔ ہم نے یقینی بنایا کہ ایران ایٹمی ہتھیار حاصل نہ کرسکے۔ افسوس ہوتا ہے نیویارک ٹائمز جیسے اخبار اور سی این این پر جو جھوٹی خبریں پھیلاتے ہیں۔
نیویارک ٹائمز اور سی این این کو کوئی آج کل پوچھتا ہی نہیں۔ ہیروشیماناگاساکی پرایٹمی حملے نے جنگ ختم کی تھی۔ چین کی مرضی ہے وہ امریکا سے تیل خریدے یا ایرنا سے خریدے۔ ہمارے بہترین جنرلوں سے داعش کا خاتمہ کردیا۔ روس یوکرین جنگ ختم کرانا مشکل کام ہے۔
نیٹو امریکا کے بغیر کام نہیں کرسکتا۔ میں نے پاکستان بھارت کشیدگی کو تجارتی ڈیل کے عوض ختم کرایا۔ دنیا میں جومذاکرات کا خواہاں ہے امریکا بات کرنے کیلئے تیار ہے۔

مزید پڑھیں :تمام سرکاری و نیم سرکاری دفاتر، تعلیمی ادار وں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا،جا نئے کس دن ہو گی

متعلقہ خبریں