تل ابیب (اے بی این نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل کو آج تک وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سے بہتر کوئی دوست نہیں ملا۔ اپنے وجود کیلئے موجود 2خطروں ایٹمی اور میزائل منصوبے کو ختم کردیا۔
ایران کیخلاف تاریخی کامیابی حاصل کی،جونسلوں تک یاد رہے گی۔ ہم حماس کو شکست دیں گے اور غزہ سے زندہ اور مردہ یرغمالیوں کوواپس لائیں گے۔ ایران نے ایٹمی منصوبے کی دوبارہ کوشش کی توناکام بنائیں گے۔
مزید پڑھیں :ملک بھرمیں آئندہ 12سے24گھنٹوں کےدوران بارش کاالرٹ جاری کر دیا گیا
