اسلام آباد ( اے بی این نیوز )این ڈی ایم اے کاملک بھرمیں آئندہ 12سے24گھنٹوں کےدوران بارش کاالرٹ جاری۔ اسلام آباداورراولپنڈی میں تیزہواؤں اورگرج چمک کیساتھ موسلادھاربارش کاامکانہے۔
مظفرآباد،باغ،راولاکوٹ،میرپوراورنیلم ویلی میں آندھی اورگرج چمک کیساتھ بارش کاامکان ہے۔
مزید پڑھیں :پنجاب مین صحت کی صورتحال دگر گوں، ہسپتالوں کی صورتحال بھی نا گفتہ بہ