اہم خبریں

ایرانی ایٹمی توانائی ایجنسی کا جوہری پروگرام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

تہران ( اے بی این نیوز   )ایرانی ایٹمی توانائی ایجنسی کا جوہری پروگرام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان ۔ ایرانی ایٹمی توانائی ایجنسی کے مطابقجوہری پروگرام بغیر کسی رکاوٹ کے دوبارہ شروع ہوگا۔
ہم افزودگی دوبارہ شروع کرنے کیلئے تیار ہیں۔ ایران کا ایٹمی پروگرام نہیں رکے گا۔ ایران اپنا جوہری پروگرام بحال کرے گا،ایرانی جوہری سربراہ کا عزم ۔

مزید پڑھیں :مولانا ہدایت الرحمان کا بیٹاگمشدہ ہو گیا،بازیابی کیلئے سندھ حکومت سے مسلسل رابطے میں ہیں، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی

متعلقہ خبریں