اہم خبریں

ایران پر حملے کے مقاصد حاصل نہیں ہو سکے، اسرائیلی مشیر برائے قومی سلامتی

تل ابیب ( اے بی این نیوز  ) اسرائیلی مشیر برائے قومی سلامتی نے بیان دیتے ہو ئے کہا ہے کہ ایران پر حملے کے مقاصد حاصل نہیں ہو سکے،

یہ جنگ ایرانی خطرے کا خاتمہ نہیں کر سکے گی،ایران کے پاس اب بھی ہزاروں بیلسٹک میزائل موجود ہیں،حملے کا مقصد ایران کے جوہری پروگرام پر دباؤ ڈالنا تھا،
مزید پڑھیں :بجٹ کے فوری بعد بلدیاتی انتخابات کرائیں گے، عظمیٰ بخاری

متعلقہ خبریں