اہم خبریں

مکہ مکرمہ میں زمین سےفضامیں مارکرنےوالادفاعی میزائل سسٹم نصب

ریاض ( اے بی این نیوز          )مکہ مکرمہ میں زمین سےفضامیں مارکرنےوالادفاعی میزائل سسٹم نصب
فوجی ہیلی کاپٹرسےمسجدالحرام اورگردونواح کےعلاقےکی فضائی نگرانی جاری۔
سعودی وزارت دفاع نےدفاعی میزائل سسٹم اورہیلی کاپٹرکی تصاویرجاری کر دی۔ فضائی دفاعی فورسزکامشن خداکےمہمانوں کی حفاظت ہے،

مزید پڑھیں :عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت 11 جون تک ملتوی

متعلقہ خبریں