اہم خبریں

190 ملین پائونڈ کیس،نیب کی نئی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل

اسلام آباد(اے بی این نیوز)بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا کےخلاف اپیلوں پر سماعت کے لئے نیب کی خصوصی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل دے دی ہے۔190 ملین پاونڈ کیس میں نیب نے 5 اسپیشل پراسیکیوٹرز کو کیسز کی پیروی کےلیے تعینات کر دیا ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کے لیے 5 جون کو سماعت کےلیے مقرر کی تھی۔
مزید پڑھیں: عمران خان کے پولی گرافک ٹیسٹ کیلئے لاہور پولیس کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی

متعلقہ خبریں