اہم خبریں

سونے کی نئی قیمت کیا،جا نئے فی تولہ کیا ہو گئی…؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 349300 روپے پر برقرار ہے۔ ملک میں آج سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 349300 روپے پر برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 299,468 روپے پر برقرار ہے۔ اسی طرح عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بھی 3309 ڈالر پر برقرار ہے۔

مزید پڑھیں :پانی پاکستان کی ریڈ لائن ہے، کشمیر کو کبھی نہیں بھولیں گے،فیلڈ مارشل عاصم منیر

متعلقہ خبریں