میانوالی(نیوزڈیسک)مبینہ طور پر تھانہ مکڑوال پر دہشت گردوں کا حملہ، : ذرائع کے مطابق
پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ جاری، ایلیٹ فورس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہو گئیں ہیں