نیو دہلی (اے بی این نیوز) پاک بھارت بڑھتی ہوئی کشیدگی ایرانی وزیر خارجہ کے بعدسعودی عرب کے وزیرخارجہ بھی نیو دہلی پہنچ گئے ، بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر سے ملاقات۔
مزید تفصیلات آرہی ہیں۔
مزید پڑھیں: غزہ،اسرائیلی فوج کی پناہ گزین اسکول پر بمباری،40 فلسطینی شہید
