اہم خبریں

معصوم شہریوں کے خون کے آخری قطرے تک کا مکمل حساب لیا جائے گا،ترجمان پاک فوج

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ بھارت کےبزدلانہ حملےکی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ بزدل دشمن نے فوج سے لڑنے کی بجائے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا۔ بھارتی جارحیت سے31معصوم شہری شہید،57زخمی ہوچکے۔

بھارت پراکسیز کے ذریعے پاکستان میں دہشتگردی پھیلارہا ہے۔ کیایہ ہیں وہ دہشتگردجنہیں6اور7کی شب کونشانہ بنایاگیا۔ کیایہ ہیں وہ دہشتگردجنہیں6اور7کی شب کونشانہ بنایاگیا۔ بھارت اپنی پراکسیزکےذریعےپاکستان پرحملےکرتاہے۔
بھارت پراکسیز کے ذریعے پاکستان میں دہشتگردی پھیلارہا ہے۔ دنیاکےسامنےبھی ثابت ہوچکابھارت دہشتگردی میں ملوث ہے۔ دنیا کا وہ کونسا مذہب ہے جو عبادت گاہوں کو نشانہ بنانے کی اجازت دیتا ہے۔ ہم نےشہریوں کےبجائے ملٹری ٹارگٹس کوچنا۔
ایل اوسی پر جارحیت سے بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہوا۔ بھارتی بزدلانہ حملےکی جتنی مذمت کی جائےکم ہے۔ پاک فضائیہ نےاپنی حدودمیں رہتےہوئےدشمن کونشانہ بنایا۔
پاکستان نےدہشتگردوں پرزمین تنگ کی توبھارت فوج کیساتھ کارروائی پراترآیا۔
دنیاکےسامنےشواہدکیساتھ آچکاہےکہ بھارت ریاستی دہشتگردی میں ملوث ہے۔ بھارتی حملے کے وقت 57 سویلین پروازیں فضا میں تھیں۔ بھارتی حملے کے وقت 57 سویلین پروازیں فضا میں تھیں۔
پاک فضائیہ نے بھارت کے 3رافیل طیاروں سمیت 5طیارے تباہ کیے۔
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں افواج پاکستان کو مکمل اختیار دے دیاگیا۔ نیلم جہلم ہائیڈروپروجیکٹ پر شیلنگ کی گئی۔ پاکستان نے بھارت کے 7ڈرونز تباہ کیے،2قبضے میں لیے گئے۔ ہماری امن کی شیدید خواہش کو کبھی بھی کمزوری نہ سمجھا جائے۔ معصوم شہریوں کے خون کے آخری قطرے تک کا مکمل حساب لیا جائے گا۔
پاکستان کی جانب سے رافیل طیارہ مار گرانے کی فرانس نے بھی تصدیق کر دیمزید پڑھیں :

متعلقہ خبریں