پہلگام ( اے بی این نیوز )بھارتی رپورٹرارچناتیواری نےپہلگام فالس فلیگ آپریشن کابھانڈاپھوڑتےہوئےزمینی حقائق بےنقاب کرد یئے۔ یہ حقائق بھارتی رپورٹرارچناتیواری کےسامنےکشمیری ڈرائیورنےبیان کیے۔
یہ گفتگوبھارتی ر پورٹرارچناتیواری نےحقائق جانےکیلئےریکارڈکی۔ کشمیری ڈرائیور نے کہا کہ بھارتی چینلزدن رات جھوٹاپروپیگنڈاپھیلانےمیں مصروف ہیں۔ ارچناتیواری نےسوال کیا کہ
6دن کےشادی شدہ جوڑےپرحملہ اورلڑکےکی موت کیا جھوٹ تھی؟
ہاں یہ سب جھوٹ ہےکیونکہ لڑکازندہ ہےاورسب ڈرامہ چل رہاہے۔ بھارت میں سب جھوٹ پھیلایاجارہاہے۔ ارچناتیوارینے پوچھا کیابیوہ کابیان اورایک متاثرہ شخص کے بچےکی ویڈیوجھوٹ ہے؟ کشمیری ڈرائیور نے بتایا کہ
ہاں یہ سب ایک سیاسی کھیل ہے۔ 10کلومیٹردورسےفائرکرنےوالےدہشتگردمتاثرین کامذہب کیسےپوچھ سکتےہیں؟ مودی سر کارنےکشمیریوں کامعاشی قتل بندنہ کیاتوعوام ہتھیاراٹھانےپرمجبورہونگے۔
یہ باتیں سب مودی کاڈرامہ ہے۔ پورےبھارت نےکشمیرکوداؤپرلگادیا۔
مزید پڑھیں :مودی با ئولا ہو گیا، فوجی قیادت میں ناکام نئی صف بندی، کو ئی جنرل گر فتار،کسی کو کالا پانی بھیج دیا،ہوشربا رپورٹ
