اہم خبریں

ایسے نہیں جو بھی سانحہ ہوالزام پاکستان پر لگا دو،اس حملے کا قصور وار تو آپ کے اندر ہی ہے،ہندو پنڈت نے مودی کا چہرہ بے نقاب کر دیا

دہلی ( اے بی این نیوز       ) ایک اور بھارتی ہندو پنڈت کی طرف سے بی جے پی کا ڈرامہ بے نقاب فالس فلیگ آپریشن مودی کے گلے پڑ گیا۔ ہندو پنڈت نے کہا کہ پہلگام حملہ سے کس کو فائدہ اور کس کو نقصان ہو رہا ہے۔
کہاں ڈھونڈتے پھرو گےاس حملے کا قصور وار تو آپ کے اندر ہی ہے۔ ایسے نہیں ہوتا کہ جو بھی سانحہ ہوالزام پاکستان پر لگا دیں۔ کیا کشمیری ایسا حملہ کر کے اپنا روزگار تباہ کریں گے۔
حملے سے فائدہ اٹھا نے والوں کوپکڑو نہیں تو ایسے حملے ہوتے رہیں گے۔ جو اس حملے اور ہندو مسلم تفریق سے فائدہ اٹھا رہا ہے وہی اس کے پیچھے ہے۔ بھارت کے اندر سے اٹھنے والی آوازوں نے مودی کے فالس فلیگ حملے کا پردہ چاک کر دیا۔

مزید پڑھیں :بھارت نے آزادکشمیر پر حملہ کیا تواس کو سبق سکھا دینگے،لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کے سامنے کشمیریوں کا احتجاج

متعلقہ خبریں