سری نگر اے بی این نیوز )مقبوضہ کشمیر کے مسلمان پاکستان سے محبت سے لبریز ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کے مسلمان پاکستان سے محبت سے لبریز ہیں، وادی کے مسلمانوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔
مقبوضہ کشمیر کی ایک خاتون نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ جس طرح آپ کے دل میں بھارت ہے اسی طرح کشمیریوں کے دلوں میں پاکستان ہے، یہ سچ ہے۔ ہم کشمیری پاکستان کے ساتھ ہیں، پاکستانی ہمارے مسلمان بھائی ہیں
کشمیری مسلمان خاتون کی باتیں سن کر بھارتی ہندو نے کہا کہ یہ نظریات کی جنگ ہے۔ عالم دین نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی خاتون نے ثابت کر دیا کہ دو قومی نظریہ جنوبی ایشیا کے مسلمانوں کی بنیاد ہے۔
مزید پڑھیں :بھارت جنگ سے پہلے ہی پسپا،انڈین کور کمانڈر نے پول کھول دی،پاکستان کا سامنا کرنے سے خوف زدہ،تکنیکی برتری زیرو