اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آبادڈسٹرکٹ ا ینڈسیشن عدالت نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔
ڈی چوک میں احتجاج کے دوران گرفتار 20 مظاہرین کی درخواست ضمانتیں خارج ۔
ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔
مزید پڑھیں :چھا گیا رچرڈ گرینیل ، پاکستان کو سٹار لنک والے ممالک کی فہرست میں شامل کرنے کا مطالبہ