اہم خبریں

کم عمر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرم کو دوبار عمر قید کی سزا

لاہور ( نیوز ڈیسک )لاہور کی سیشن کورٹ نے 12 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرم کو سزا سنا دی۔جرم ثابت ہونے پر مجرم کو دو بار عمرقید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔

ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی قمر نے فیصلہ سنایا۔عدالت میں 12 گواہوں کو پیش کیا گیا جہنوں نے ملزم کے خلاف گواہی دی۔ ملزم اپنی صفائی میں بے گناہی ثابت نہ ہوسکا۔

جس پر عدالت نے سزا سنائی ۔مجرم کے خلاف لاہور کے تھانہ ہنجروال میں 1013 میں مقدمہ درج ہوا تھا۔ مجرم نے 12 سالہ لڑکی کو گھر سے اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔
190 مزید پڑھیں: ملین پائونڈریفرنس، فیصلہ ابھی لکھا جارہا ہے ،نئی تاریخ بتائیں گے،احتساب عدالت

متعلقہ خبریں