اسلام آباد ( اے بی این نیوز )امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کارویہ عوام دوست نہیں بلکہ عوام دشمن ہے۔ حکومت ٹیرف ری وائزکرکےبجلی کی قیمت کم کرے۔
کسان کوریلیف اورجاگیرداروں پرٹیکس لگناچاہیے۔
باجوہ کی ایکسٹینشن ہویاتنخواہیں بڑھانےکامعاملہ،سب ایک ہوجاتےہیں۔ یہ لوگ مفادات کی خاطرایک دوسرےکوسپورٹ کرتےہیں۔ مدارس کےحوالےسےہمارااورمولانافضل الرحمان کاموقف مختلف ہے۔
سمجھتیں ہیں2019میں معاہدہ ہوگیاتھا تمام تنظیمات نےدستخط کیے۔ معاہدےپرعملدرآمدہوناچاہیےتھا،اگراختلاف تھاتوسامنےآناچاہیےتھا۔ 26ویں تر میم میں دینی مدارس کاایکٹ بھی آگیا۔
مولانانےخودبتایاکہ جومتن دیاگیااس میں دونوں آپشن تھے۔
ایک تعلیم،دوسراسوسائٹی ایکٹ کےتحت رجسٹرارکراسکتےہیں۔ بعدمیں جودیاگیاوہ سوسائٹی ایکٹ والاتھا۔
مزید پڑھیں :وزیر اعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،مدارس بل بارے اہم گفتگو















