اہم خبریں

درآمدی ایل این جی کی قیمت میں 2.72 فیصد تک کمی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )درآمدی ایل این جی کی قیمت میں 2.72 فیصد تک کمی۔ نو ٹیفیکیشن جاری،سوئی ناردرن کیلئے قیمت میں 0.36 ڈالر فی ایم بی بی ٹی یو کی کمی ۔ سوئی ناردرن کیلئے ایل این جی کی قیمت 12.90 ڈالر فی ایم بی ٹی یو مقرر۔

سوئی سدرن کیلئے ایل این جی کی قیمت میں 0.25 ڈالر فی ایم بی بی ٹی یو کی کمی۔ سوئی سدرن کیلئے فی ایم بی بی ٹی یو قیمت 12.55 ڈالر مقرر۔ درآمدی ایل این جی کی قیمت کا اطلاق ماہ دسمبر کیلئے ہوگا۔

مزید پڑھیں :سیکیورٹی فورسزکاکامیاب آپریشن، فتنہ الخوارج کاانتہائی مطلوب دہشت گردجہنم واصل

متعلقہ خبریں