اہم خبریں

نو مئی ،عدالت کا عمران خان کی 8مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کا حکم

لاہور ( اے بی این نیوز       )انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور ، عمران خان کے خلاف نو مئی کے 8 مقدمات میں درخواست ضمانتوں میں بڑی پیشرفت

عدالت نے درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔ عدالت کا بانی پی ٹی آئی کی 8مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کا حکم ۔ جج منظر علی گل نے ضمانتوں پر فیصلہ سنایا ۔

پراسیکیوشن اور ملزم کے وکیل نے ضمانتوں پر دلائل مکمل کیے۔ عدالت کا بانی پی ٹی آئی کی 8مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کا حکم دے دیا۔
عدالت نے درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

مزید پڑھیں :فائنل کال کے خلاف گرینڈ آپریشن، پی ٹی آئی کے ورکرز قیادت پر برس پڑے ، مر کزی قیادت سے استعفوں کا مطالبہ

متعلقہ خبریں