مظفر آباد ( نامہ نگار )محکمہ برقیات کے سو فیصد ملاازمین کو اپنے گھروں میں بجلی میٹر وں کی تنصیب کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں ۔برقیات کے ملازمین 100 فیصد بجلی کے بلات جمع کروانے کے پابند ہونگے ۔ چیف انجینئر برقیات نےنوٹیفیکشن جاری کر دیا ،نوٹیفیکشن کے مطابق آمدہ اجلاس میں کارگردگی اور آڈٹ رپورٹ پیش کرنے کی سختی سے ہدایت جاری کردی گئی ۔رپورٹس پیش نہ کرنے کی صورت میں متعلقہآفیسر زمہ دار ہوگا اور اس سے 10 فیصد ریکوری لی جائے گی ۔متعلقہ ڈی ڈی او /ایکسین زاتی طور پر تصدیق کرانے کے پابند ہونگے ۔محکمہ برقیات کو موجودہ حجم اور لاسز کو دیکھتے ہیں گے ۔بر قانون ساز اسمبلی کرنل ر وقار نور کی سربراہی میں میرپور ڈویژن کے متعلق کمیٹی قائم کی گئی ۔میرپور ڈویژن میں استعمال شدہ ۔ موجودہ اور اگلے سال کے لئے خرید کردہ کاپر کی چھان بین کرے گی ۔نظام کی اصلاح کےسب کمیٹی ایک ماہ کے اندر اپنی تجاویز بھی پیش کرے گی ۔کیش بیلنس کے متعلقہ پیرا جات کو کلیئر کرنے کے لئے ایک ماہ کا وقت دیا گیا ہے۔محکمہ برقیات کی سرکاری گاڑیوں کے استحقاق اور ماہانہ اخراجات ذیزل کی حد مقرر کر دی گئی ہے ۔30 دن کے اندر کمرشل میٹڑ چالو / درست حالت میں یقنی بنانے کی ہدایات جاری کر دی گئی ۔ ایس سی ، ایکسئن اور چیف انجینئرز برقیات پر تمام تر زمہ دار ں ہونگی ۔ ایس سی ، ایکسئن اور چیف انجینئرز کو فیلڈ وزٹ کے عمل کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری۔اگر کمرشل ریڈنگ 100 فیصد کر دی جائے تو محکمہ برقیات کی آمدن ایک ارب سے زائد ہوگی۔قانون ساز اسمبلی کرنل ر وقار نور کی سربراہی میں میرپور ڈویژن کے متعلق کمیٹی قائم کی گئی ۔ میرپور ڈویژن میں استعمال شدہ ۔ موجودہ اور اگلے سال کے لئے خرید کردہ کاپر کی چھان بین کرے گی ۔















