اہم خبریں

آج بروزاتوار27 اکتوبر2024 پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟؟

اسلام آباد( نیو ز ڈیسک )اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم سندھ میں موسم گرم رہنے کی توقع۔

اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم سندھ میں موسم گرم رہنے کی توقع۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ سندھ میں گرم رہا۔

آج ریکارڈکئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: ٹنڈوجام، حیدرآباد، لسبیلہ، شہید بینظیر آباد 42، چھور اور میرپورخاص میں 41ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اتوارکے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہنے کا امکان۔
مزید پڑھیں :شمالی وزیرستان: پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں 6 افراد شہید

متعلقہ خبریں