اہم خبریں

آج بروزاتوار20 اکتوبر2024 پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟؟

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان۔

اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔

آج ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت 42، شہید بینظیر آباد 41، چھور، میرپور خاص، حیدرآباد، مٹھی اور سکرنڈ میں 40 ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اتوار کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہنے کا امکان۔
مزید پڑھیں: قومی اسمبلی کا اجلاس کل تک ملتوی کر دیا گیا

متعلقہ خبریں