اہم خبریں

اعظم سواتی اور اسد قیصر کے بھائی عدنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اعظم سواتی کے خلاف احتجاج کرنےکاکیس۔ اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا۔ انسداددہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اعظم سواتی کو جوڈیشل کردیا۔
اعظم سواتی کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اےٹی سی پیش کیاگیاتھا۔ اسلام آباد:اعظم سواتی کے خلاف تھانہ سنگجانی میں مقدمہ درج کیاگیاتھاانسدادِدہشتگردی عدالت،اسد قیصر کے بھائی عدنان کیخلاف ڈی چوک احتجاج کیس۔
عدنان خان کو7روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد انسداددِہشتگردی عدالت پیش کیاگیا۔ اےٹی سی جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے عدنان خان کو جوڈیشل کردیا۔ وکیل صفائی عائشہ خالد کی جانب سے عدنان خان کی درخواست ضمانت دائر ۔
اسد قیصر کے بھائی عدنان خان کیخلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج کیاگیاتھا۔
مزید پڑھیں :شنگھائی تعاون تنظیم کے کامیاب انعقاد پر سینیٹ میں قرارداد منظور

متعلقہ خبریں