اہم خبریں

حکومتی اتحادکاوفدمولانافضل الرحمان سےملاقات کیلئےان کی رہائشگاہ پہنچ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) حکومتی اتحادکاوفدمولانافضل الرحمان سےملاقات کیلئےان کی رہائشگاہ پہنچ گیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،شیری رحمان،نویدقمر،نیئربخاری وفدمیں شامل ہیں۔
حکومتی وفدمولانافضل الرحمان کوآئینی ترامیم پیکج پرپھرسےقائل کرنےکی کوشش کریگا۔
حکومتی وفدمولانافضل الرحمان سےآئینی ترمیم کیلئےحمایت حاصل کرنےکی کوشش کررہا ہے۔

مزید پڑھیں :علی امین گنڈا پور کی روپوشی کی ایک اور ناقابلِ تردید سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آگئی

متعلقہ خبریں