اہم خبریں

لاہورمیں پی ٹی آئی کااحتجاج،تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ درج

لاہور ( اے بی این نیوز   )لاہورمیں پی ٹی آئی کااحتجاج،تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ درج۔ مقدمہ بانی پی ٹی آئی،پی ٹی آئی رہنماؤں اور200کارکنان کیخلاف درج کیاگیا۔
مقدمےمیں ریاست کیخلاف بغاوت،دہشتگردی،اقدام قتل کی دفعات شامل ہیں ۔
مقدمےمیں انسداددہشتگردی سمیت18مختلف دفعات لگائی گئی ہیں۔ مقدمہ میں بانی پی ٹی آئی،حماداظہر،سلمان اکرم راجہ،غلامی محی الدین اوردیگرنامزد ہیں۔ مسرت جمشید چیمہ،شیخ امتیاز،علی امتیاز،شبیر گجرسمیت دیگررہنمابھی مقدمےمیں نامزد۔
ایف آئی آرکامتن کے مطابق بانی پی ٹی آئی نےجیل کےاندرسےان رہنماؤں کوریاست کیخلاف تشددپراکسایا۔ نامزدرہنماؤں نےکارکنوں کیساتھ ریاست مخالف نعرےبازی کی اورتوڑپھوڑکی۔
پی ٹی آئی رہنماؤں نےپولیس کانسٹیبل کوزخمی کیا،

مزید پڑھیں :یہ احتجاج نہیں دھاوا تھا، مظاہرین نے پتھراؤ کیا زہریلی آنسو گیس ہم پر فائرکی، آئی جی اسلام آباد

متعلقہ خبریں