اہم خبریں

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران زخمی پولیس اہلکار جاں بحق

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے تشدد سے زخمی پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی کے احتجاج کےباعث پولیس اور تحریک انصاف کارکنوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں اسلام آباد پولیس کا اہلکار زخمی ہوگیا ۔

جو دوران علاج دم توڑ گیا۔ اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل افسر حمید پمز اسپتال میں زیر علاج تھے۔کانسٹیبل افسر حمید کو پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنان نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔
مزید پڑھیں: غزہ ، مسجد اور اسکول پر اسرائیلی فضائی حملے ، 24 افراد شہید

متعلقہ خبریں