اہم خبریں

پاکستان تحریک انصاف کا کل احتجاج،حکومتی تیاریاں مکمل،جڑواں شہروں کے داخلی راستے سیل

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     ) پاکستان تحریک انصاف کا کل احتجاج،حکومتی تیاریاں مکمل۔ ٹیکسلا سے راولپنڈی آنے والے راستوں کوسیل کرناشروع کردیاگیا
26 نمبر چونگی پربھی کنٹینر رکھے جارہے ہیں اسلام آباد اورراولپنڈی کو ملانے والے راستوں پرکنٹینرزرکھ دیےگئے۔ فیض آباد ، آئی8، آئی جے پی ڈبل روڈ ، مارگلہ روڈ بھی کنٹینرز لگا کر بند کی جائے گی۔ سنگجانی ، سیکٹر جی 11 چوک ، گولڑہ موڑ فلائی اوور اور انڈر پاس پر بھی کنٹینرز پہنچا دیے گئے
احتجاج کے باعث اسلام آباد کے داخلی راستوں کو مکمل بند کر دیا جائے گاپرائیویٹ سکولزایسوسی ایشن کاکل اسلام آبادمیں سکول بندکرنےکااعلان ۔
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کی کل اسلام آبادمیں احتجاج کی کال، کے پی سے آنے والے راستے بند،اسلام آباداورحسن ابدال موٹروےپرٹریفک جام

متعلقہ خبریں