اہم خبریں

آج بروزجمعرات3 اکتوبر2024 پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟؟

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان۔

جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔

آج ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: دادو، سبی، بہاولپور، ملتان، شہید بینظیرآباد اور پڈعیدن میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

جمعرات کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان۔
مزیدپڑھیں: پنجاب پولیس میں اعلیٰ سطح پر اکھاڑ پچھاڑ،بڑے بڑے برج ادھر ادھر کر دیئے

متعلقہ خبریں