اہم خبریں

پنجاب پولیس میں اعلیٰ سطح پر اکھاڑ پچھاڑ،بڑے بڑے برج ادھر ادھر کر دیئے

لاہور ( اے بی این نیوز    )راولپنڈی:لیفٹیننٹ( ر)کامران عامرخان کوایس ایس پی آپریشنزملتان تعینات کردیاگیا۔ راولپنڈی سےلاہوربھیجےگئےایس پی فیصل سلیم کوایس پی انویسٹی گیشن جہلم تعینات کردیاگیا ۔
ملک طارق محبوب کوایس ایس پی آپریشنزفیصل آبادتعینات کردیاگیا۔ ایس پی انویسٹی گیشن سیالکوٹ غلام عباس کوایس پی صدرفیصل آبادتعینات کردیاگیا ۔ ایس پی اقبال ٹاؤن فیصل آبادعثمان منیرسیفی کوایس پی انویسٹی گیشن سیالکوٹ تعینات کردیا۔
ایس پی آر آئی بی ساہیوال ریجن ضیا الحق کوایس پی جڑانوالہ فیصل آبادتعینات کردیاگیا۔ راولپنڈی:ایس پی جڑانوالہ عابدحسین ظفرکوایس پی اقبال ٹاؤن فیصل آبادتعینات کردیا۔ عاصم افتخارکوایڈیشنل ڈائریکٹرسینٹرل ون ایس پی یوتعینات کردیاگیا۔
راولپنڈی:نعیم عزیزکوایڈیشنل ڈائریکٹرسینٹرل ٹوایس پی یوتعینات کردیا۔ راولپنڈی:ایس پی انویسٹی گیشن چینوٹ خالدمحمودایس پی انویسٹی گیشن بہاولپورتعینات کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 27 سابق اراکین نااہل قرار دیدیا

متعلقہ خبریں