اہم خبریں

ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزیاں،6 افراد گرفتار، مزید سخت ایکشن کا حکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )ڈینگی ایس او پیز خلاف ورزیاں،6 افراد گرفتار۔ ڈینگی لاروا کے خلاف ضلعی انتظامیہنے کارروائیاں تیز کر دی گئیں۔ مختلف تعلیمی اداروں، زیر تعمیر بلڈنگز اور گوداموں کی انسپکشن جاری ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار کی کارروائی، آئی الیون میں 6 افراد گرفتار۔ اے سی عرفان میمن نے کہا کہ گرفتاری زیر تعمیر بلڈنگز میں انسداد ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کی گئی۔
ڈی سی اسلام آباد کا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن کا حکم۔ ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائیاں کی جائیں۔

مزید پڑھیں : توشہ خانہ ٹو کیس، عمران خان ،بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت خارج ، دو اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی

متعلقہ خبریں