اہم خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکشن میں دھاندلی کا خدشہ ظاہر کردیا

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   )ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکشن میں دھاندلی کا خدشہ ظاہر کردیا ۔ کہا صدارتی انتخابی عمل کو گہرائی سے دیکھ رہے ہیں ۔ الیکشن جیتنے کے بعد فراڈ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرائیں گے۔ ٹرمپ کی کملاہیرس اور بائیڈن پر بھی تنقید۔ ان کو ذہنی معذور قرار دیدیا۔ کہا انتظامیہ مجھے سیکیورٹی دینے کی بجائے ایرانی صدر کی حفاظت کررہی ہے۔

مزید پڑھیں :موسیٰ خیل ، مسلح افراد کا کمپنی کیمپ پر حملہ ، 20 سے زائد مزدور اغواء، 8 بلڈوزر نذرآتش

متعلقہ خبریں