اہم خبریں

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو قبرستان میں تبدیل کر دیا، مشعال ملک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مقبوضہ کشمیر میں انتخابات کا ڈرامہ کیا جارہا ہے ۔ مشعال ملک کہتی ہیں مقبوضہ کشمیر میں 10لاکھ بھارتی فوج تعینات ۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل نکالا جائے۔
مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ انتخابات نہیں ۔ آزادی ہے ۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو قبرستان میں تبدیل کیا۔ مقبوضہ کشمیر میں عالمی قوانین پر عملدرآمد نہیں ہورہا۔ اقوام متحدہ میں بھارتی وزیرخارجہ کے بیان کی مذمت کرتی ہوں۔
بھارت دنیا کی سب سے بڑی دہشتگرد ریاست ہے۔ کینیڈا میں سکھوں کی ٹارگٹ کلنگ کی گئی۔

مزید پڑھیں :خیبر پختو نخوا کے ضمنی بلدیاتی الیکشن، اعلیٰ حکومتی عہدیداروں پر انتخا بی مہم چلا نے پر پابندی عائد

متعلقہ خبریں