اہم خبریں

اسرائیل کا جنگی جرائم پر احتساب ہونا چاہیے،سعودی عرب

ریاض ( اے بی این نیوز     )سعودی عرب کا لبنان میں قیام امن کا مطالبہ۔ کہا اسرائیل جنگی جرائم پر اس کا احتساب ہونا چاہیے۔ ۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہناہے اسرائیل کے احتساب کے بغیر سلامتی اور استحکام نہیں آئے گا۔۔سعودی عرب فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جرائم کی مذمت کرتا ہے۔ غزہ کی صورتحال روز بروز خراب ہو رہی ہے۔ عالمی برادری بین الاقوامی قوانین پر عملدرآمد کرانے میں ناکام ہے۔ برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈ لیمی کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ ۔ کہا مکمل جنگ کسی کے مفاد میں نہیں۔

مزید پڑھیں :حزب اللہ سربراہ شیخ حسن نصر اللہ کا جسد خاکی مل گیا، موت دھماکے کی شدت سے ہوئی

متعلقہ خبریں