اہم خبریں

پی ٹی آئی وفد کی سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ختم ،کوئی بریک تھرو نہیں ہوا،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی وفد کی سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ختم ہو گئی۔ تحریک انصاف کا وفد مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعدواپس روانہ ہو گیا۔
بیرسٹر گوہر،عمرایوب ،شبلی فراز اور سابق سپیکر اسد قیصر وفد میں شامل تھے ۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان سے بات چیت ہوئی، کوئی بریک تھرو نہیں ہوا۔
مولانا فضل الرحمان زیرک سیاستدان ہیں ۔ اپوزیشن لیڈر عمرایوب نے کہا کہ ہم ہمیشہ کامیاب ہوتے ہیں ،چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ
امید ہے اچھا فیصلہ ہوگا ہمارا کوئی مطالبہ نہیں تھا ۔

مزید پڑھیں :حکومت کی آ ئینی ترا میم کیلئے سر توڑ کوششیں ،آخری پتہ کھیل دیا، شہباز شریف،نواز شریف فضل الرحمان سے ملاقات کرینگے،بڑے بریک تھرو کا امکان

متعلقہ خبریں