اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف کے ارکان خصوصی کمیٹی کے اجلاس سے روانہ ۔ سوال کیا گیا کہ کیا آپ کو لگتا ہے کہ حکومت غیر سنجیدہ ہے۔ عمر ایوب ایوب نے کہا کہ
ان کا کوئی “ڈسپیچ رائڈر” انا تھا لیکن ابھی تک نہیں آیا۔ کسی آئینی ترمیم کا حصہ نہیں بنیں گے۔
ہمیں ابھی تک کچھ بھی نہیں دکھایا گیا۔ اس کمیٹی میں کچھ ڈسکس نہیں ہورہا۔ اس کمیٹی کے پاس کوئی اختیار نہیں ہے۔ یہ ترامیم قاضی فائز عیسیٰ سپیسیفک ہیں۔
مزید پڑھیں :آئینی ترامیم ،مولانا فضل الرحمان سے حکومتی اور اپوزیش کے وفود کی ملاقاتیں،تاحال ڈیڈ لاک برقرار















