اہم خبریں

ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان عہدے سے مستعفی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پلاننگ کمیشن کے ڈپٹی چیئرمین جہانزیب خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔وزیراعظم نے جہانزیب خان کا استعفیٰ منظور کر لیا، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کو ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کا اضافی عہدہ سونپا گیا ہے۔

ڈپٹی چیئرمین جہانزیب خان اور وزیرپلاننگ احسن اقبال کے درمیان مختلف معاملات سے متعلق کئی معاملات چل رہے تھے۔تفصیلات کے مطابق احسن اقبال اس سے قبل بھی اپنے تحفظات سے وزیراعظم کو آگاہ کر چکے ہیں۔
آئی پی پیز کیساتھ کئے گئے معاہدے یکطرفہ طور پر ختم نہیں کرسکتے، اویس لغاری

متعلقہ خبریں