اہم خبریں

وزارت اطلاعات نے2سینئر افسران کو اہم عہدوں پر نئی ذمہ داریاں سونپ دیں

اسلام آباد (   اے بی این نیوز     )وزارت اطلاعات نے2سینئر افسران کو اہم عہدوں پر نئی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں ۔
وزارت اطلاعات نے دونوں افسران کے تقرر اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
سینئر آفیسر محمد سلیم کو وزارت اطلاعات کے ادارہ آڈٹ بیورو آف سرکولیشن اے بی سی کا ڈائریکٹرمقرر کردیا۔
عامر رضا کو وزیر اطلاعات و نشریات کا ڈی ایم او مقرر کردیا گیا ۔
محمد سلیم گریڈ 19 کی سینئر آفیسر ہیں انکا شمار وزارت اطلاعات کے قابل اور باصلاحیت افسران میں ہوتا ہے۔
عامر رضا کا شمار بھی انفارمیشن سروس گروپ کے سینئر افسران میں ہوتا ہے۔

مزید پڑھیں :22اگست کو اگر کارکنان کو روکا گیا تو بنگلہ دیش جیسا سلوک ہو گا،شیر افضل مروت

متعلقہ خبریں